: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈنمارک
کے محققین نے اپنی نوعیت کی ایک سب سے بڑی تحقیق میں یہ واضح کیا ہے کہ
پروٹین سے بھرپور غذا جسم کو موٹاپے کا شکار ہونے سے محفوظ رکھتی ہے۔ماہرین
کے مطابق روزمرہ خوراک میں پروٹین کی زائد مقدار
شامل کرنا جسمانی وزن کو
معمول کی سطح پر رکھتے ہوئے بڑھنے سے روکتا ہے۔محققین کا ماننا ہے کہ
گوشت،مچھلی اور انڈوں پر مبنی غذا کے ساتھ ساتھ خوراک میں ثابت اناج
،سیریلزاور تازہ سبزیاں اور پھل شامل کرنے سے انسانی جسم میں اضافی چربی کی
پیداوار کم ہوجاتی ہے۔